Thursday, December 31, 2009

UMERA AHMED

Umera Ahmed (born in 10,December 1976 in Gujranwala) is an Urdu novelist and screenplay writer who is mostly popular for writing Peer-e-Kamil…Umera Ahmed first published her stories in monthly Urdu digests such as Khawateen Digest and Shua’h. Her stories are still published in episodic format every month in various digests, and are eventually released as separate novels. Her novels Man o Salwa, Lahasil and Amar Bail have been adapted into drama series and aired on Hum TV. She was a teacher at Army Public College in Sialkot. Her most impressive work was Peer-e-Kamil, her work is mostly an initiative to correct the corrupting society.

Saturday, December 19, 2009

DRAMA SERIAL "THE GHOST"


An eerie serial that leaves you engrossed till the very last scene. Ghost revolves around Hassan who had been happily married – or so he thought – to Ayeza until she divorces him ten years after their marriage. A broken man, he goes off to England to forget his ex-wife and there comes upon an old castle owned by Mrs Marina. He also meets Sanya and her daughter, and becomes close to them, and also discovers about the life of Danial and Sara. As he stumbles on one discovery after another, he finds that all is not what it seems

DRAMA SERIAL "DORAHA"


DORAHA is based on a story that whirl around two women and a man- in a fight between the good and the evil, between freedom and values, between love and want- desire and dreams. A dramatic twist and turn of fate, fortune and fight in this love-triangle

DRAMA SERIAL "MERI ZAAT ZARRA E BENISHAAN"


A saga that spans over two generations and is about the clash between two opposite schools of thought, the progressive and the very conservative. The story revolves around three brothers who have very different outlooks on life and bring up their children according to their own life philosophies. The oldest doesn’t believe in educating his daughters although he sends his son abroad for higher education; while the youngest moves to Dubai, and makes sure his daughters get the best education possible.

Destiny takes one of the youngest brother’s educated daughters back to her homeland and her family find it hard to accept an educated and bright ‘girl’ in their midst. Fate sees this young girl marrying one of her own cousins despite opposition from the whole family. In a desperate bid to get rid of her, the heroine is falsely accused of infidelity by her mother-in-law, who falsely swears on the Quran, forcing her son to divorce his new wife. This has long term consequences on the whole family, who later repent the lies they were all a part of and desperately try to make amends…although perhaps now it is too late. A moving and thought provoking family drama.
vidpk.com/.../Drama-Serial-Meri-Zaat-Zarra-E-Benishan-on-Geo-Tv-Episode-1

DRAMA SERIAL "MALAAL"



This gripping serial revolves around Zinia and Danish who are close friends of fifteen years, living in the US. Danish goes to Pakistan to visit his mother, and agrees to get married to his young cousin, Mahi, at his mothers insistence. When Zinia learns of his marriage, she becomes extremely upset. Meanwhile, she meets Jawad, who she later learns is Mahis cousin, and who becomes interested in her. They begin to meet frequently, which upsets Danish, and the realization that his wife is immature does not help their relationship any. To make matters worse, Zinia discovers that Mahi is being blackmailed by someone from her past. Does she manage to salvage her relationship with her husband, or does he end up with Zinia, after all? Does Zinia develop feelings for Jawad?
malaal launch show : www1.vidpk.com/35609/Drama-Serial-Malal-on-Hum-Tv-Launch-show
malaal episode 1 : vidpk.com/35774/Drama-Serial-Malal-on-Hum-Tv-Episode-1/
malaal episode 2 : vidpk.com/35989/Drama-Serial-Malal-on-Hum-Tv-Episode-2/
malaal episode 3 : vidpk.com/36184/Drama-Serial-Malal-on-Hum-Tv-Episode-3/
malaal episode 4 : vidpk.com/36350/Drama-Serial-Malal-on-Hum-Tv-Episode-4/
malaal episode 5 : www1.vidpk.com/36570/Drama-Serial-Malal-on-Hum-Tv-Episode-5/
malaal episode 6 : vidpk.com/36867/Drama-Serial-Malal-on-Hum-Tv-Episode-6
malaal episode 7 : vidpk.com/view_video.php?vid=36350
malaal episode 8 : vidpk.com/37107/Drama-Serial-Malal-on-Hum-Tv-Episode-8/
malaal episode 9 : vidpk.com/37249/Drama-Serial-Malal-on-Hum-Tv-Episode-9/
malaal episode 10 : vidpk.com/37351/Drama-Serial-Malal-on-Hum-Tv-Episode-10/
malaal episode 11 : vidpk.com/37452/Drama-Serial-Malal-on-Hum-Tv-Episode-11/
malaal episode 12 : vidpk.com/37589/Drama-Serial-Malal-on-Hum-Tv-Episode-12/
malaal episode 13 : vidpk.com/37816/Drama-Serial-Malal-on-Hum-Tv-Episode-13/
malaal episode 14 : vidpk.com/37803/Drama-Serial-Malal-on-Hum-Tv-Episode-14/
malaal last episode : vidpk.com/37989/Drama-Serial-Malal-on-Hum-Tv-Episode-15-Last/

MENE KHWAABON KA SHAJAR DEKHA HAI



عمیرہ کہتی ہیں کہ ادب اور اس سے متعلقہ لوگوں نے ہمیں اپنی صفوں سے نکال کر ہمارے لیے بڑی آسانیاں پیدا کر دیں۔ اس چیز نے ہمیں عام لوگوں کے قریب کر دیا۔ مجھے یہ کہنے دیجیے کہ عام آدمی آج مجھے اور میرے جیسے رائٹرز کی تحریروں کو پڑھتا ہے اور انہی کے کرداروں کے ساتھ خود کو Relate کرتا ہے۔ وہ ہماری تحریروں سے سیکھتا ہے وہ ہماری تحریروں سے بدلتا ہے اس کے ہونٹوں پر نمودار ہونے والی مسکراہٹ پاپولرفکشن لکھنے والوں کی مرہون منت ہوتی ہے اس کی آنکھوں سے چھلکنے والی نمی کا باعث بھی یہی تحریریں ہوتی ہیں۔

HARF SE LAFZ TAK


۔عمیرہ احمد کہتی ہیں کہ ہر ایک مجھے کسی نہ کسی تحریر کوءی اقتباس ضرور لکھتا یا سناتا ہے جو اس کا پسندیدہ ہوتا ہے۔ قارءین کی یہ عادت دلچسپ اور مشترکہ ہے اور اسی نے مجھے اپنی تحریروں کا ایک بار پھر سے جاءزہ لینے پر مجبور کیا۔ میں جاننا چاہتی تھی کہ آخر میرے پسندیدہ اقتباسات کون سے ہیں۔ کون سے ایسے جملے جنہیں پڑھ کر مجھے رشک آیا کہ یہ ،،میں،، نے لکھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ کون سے جملے ہیں جنہیں میں اپنی ڈپریشن دور کرنے کے لیے پڑھتی ہوں۔مگر اس وقت اس کتاب میں آپ جو اقتباسات پڑھ رہے ہیں۔ وہ نہ صرف میرے پسندیدہ ہیں بلکہ مجھے ذہن نشین بھی ہیں۔ میں نے سب کچھ اچھا نہیں لکھا۔ مگر تھوڑا بہت اچھا لکھنے کی کوشش کی ہے۔ اور آخری دلچسپ بات ۔۔۔۔۔۔۔ اس کتاب کے اقتباسات اکٹھے کرنے کے دوران میں نے یہ محسوس کیا کہ میرے پسندیدہ اور آپ لوگوں کے پسندیدہ اقتباسات تقریباً ایک جیسے ہیں۔ جو جملہ لکھتے ہوءے میرا پسندیدہ دربار۔ وہ پڑھتے ہوءے آپ کا پسندیدہ ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو یہ انتخاب میری اور آپ کی مشترکہ ملکیت ہے۔

SEHER IK ISTI_AARA HAI


THIS UNIQUE COLLECTION OF UMERA AHMED'S STORY HAVE 5 STORIES PUBLISHED IN MAGZINES IN DIFFERENT YEARS.
AND ALL STORIES ARE WRITTEN IN FIRST PERSON NARRATIVE STYLE
THESE ARE MONOLOGS OR SOLILQUE YOU HAVE TO DECIDE THAT



AMARBAIL


LAAHASIL

E
"LAAHASIL k baaray main mujhe kuch nahi kehna men jo kuch kehna tha woh novel main keh daala hai
maine LAAHASIL ko 10 mahinay main mukkamal kiya
10 din lagte ya 10 saal is tehreer ko is say behtar nahi likha ja sakta tha"
UMERA AHMED
LAAHASIL IS ALSO ADOPTED AS A DRAMA SERIAL OF HUM T.V

MERI ZAAT ZARRA E BENISHAAN


"MERI ZAAT ZARRA E BENISHAAN" IS UMERA AHMED'S FIRST PUBLISHED BOOK.
THIS AMAZING BOOK HAVE THREE GREAT NOVELS NAME
"meri zaat zarra e benishaan"
"aao hum pehla qadam dharte hain"
"yeh jo subha kai ik taara hai"

Sunday, December 13, 2009

DARBAAR E DIL


DARBAAR E DIL IS UMERA AHMED'S ONE OF MOST POPULAR NOVEL AND ALSO ADOPTED FOR A TELEPLAY.
THIS BOOK HAVE ANOTHER AMAZING STORY ALSO NAMED "AURAT,MARD OR MAIN" AND THIS STORY IS UMERA AHMED'S FIRST STORY DIRECT CAME IN BOOK FORM.

HUM KAHAAN K SACHCHAY THAY

: عمیرہ احمد کہتی ہیں کہ یہ میرا پہلا مکمل ناول تھا جس نے کرن میں اپنی اشاعت کے ساتھ مجھے فوری طور پر مقبولیت دلواءی۔ اگرچہ میرے بعد میں آنے والے ناولز کے برعکس اس میں بہت زیادہ سنجیدہ قسم کے موضوعات شامل نہیں ہیں اور یہ ڈاجسٹ میں شاءع ہونے والے پاپولرفکشن کی ایک اچھی مثال ہے۔ اس ناول کی کتابی شکل میں لانے میں مجھے بہت تامل تھا۔ مگر ٹی وی کے لیے لکھنا شروع کرنے کے بعد جن کہانیوں کی ڈراماءی تشکیل کے لیے مجھ سے کہا جا رہا ہے۔ ان میں ایک یہ ناول بھی ہے کیونکہ ٹی وی کے میڈیم پر ایسی کہانیاں ناظرین میں فوری مقبولیت حاصل کرتی ہیں۔

THORA SA AASMAAN


تھوڑا سا آسمان: عمیرہ احمد
آسمان وہ عروج ہے جس کو پانے کی خواہش ہمیں ہمیشے بے تاب رکھتی ہے۔ ہم سب کبھی نہ کبھی تھوڑا سا آسمان ضرور تلاش کرتے ہیں۔ اس تلاش میں بہت سے لوگ بہت کچھ کطو دیتے ہیں اور بعض دفعہ اس تلاش میں ہم اپنے پیروں کے نیچے موجود زمین کو ٹھوکر مار دیتے ہیں۔ پھر جب آسمان تک پہنچ نہیں پاتے تو واپس زمین پر آنے کی کوشش کرتے ہیں بعض دفعہ زمین ہمیں پاءوں رکھنے کی جگہ نہیں دیتی، اس ناول کے سارے کردار بھی آپ کو ہی اسی تلاش میں سرگرداں نظر آءیں گے۔ یہ تلاش انہیں کہاں لے جاتی ہے، اس کا فیصلہ ان کرداروں کو نہیں آپ کو کرنا ہے۔ ہم لوگ ناول پڑھتے ہوءے اپنے آپ کو ہمیشہ ہیرو ہیروءن یا اچھے کرداروں میں پانے کی کوشش کرتے ہیں حقیقی زندگی میں بعض دفعہ ہم ساری زندگی منفی کردار ادا کرتے رہتے ہیں ،،تھوڑا سا آسامان،، کوکی کوشش پڑھتے ہوءے اپنے آپ کو مثبت کے بجاءے منفی کرداروں میں تلاش کرنے کیجیے گا۔

HUSNA OR HUSN AARA

عمیرہ احمد اپنی کتاب کے بارے میں کہتی ہیں کہ حسنہ اور حسن آراء میں میری چار تحریریں شامل ہیں۔ ان میں سے تین جو ڈائجسٹ میں شائع شدہ ہیں مگر میں کتابی شکل میں آپ کے سامنے لانے سے گریزاں رہی ہوں۔ مگر ان تحریروں کو بالآخر کتابی شکل میں سامنے لانے کی وجہ سے میرے پبلشر اور قارئین کا اصرار تھا۔ یہ نہ ہوتا تو میں ان تحریروں کو ابھی بھی شائع نہ کرواتی۔ حسنہ اور حسن آراء میری دوری ایسی تحریر ہے جو کسی ڈائجسٹ میں شائع ہونے کی بجائے سیدھا ایک کتاب کا حصہ بن رہی ہے۔ حسنہ اور حسن آراء میرا ٹی ۔ وی کا پہلا منی سیریل اور یہ ٹی ۔ وی کی تاریخ کے مہنگے ترین منی سیریلز میں سے ایک ہے۔۔۔۔ اپنی تھیم کے لحاظ سے یہ آپ کو بہت متنازہ لگے گا۔ مگر انسانی فطرت اس سے زیادہ حیران کن اور متنازہ ہے مجھے یہ کہانی اس لیے پسند ہے کیونکہ میں نے پہلی بار کسی تحریر میں کسی پرانے دور کی عکاسی کرنے کی کوشش کی ہے۔ اسے لکھتے ہوئے کچھ مشکل اس لیے پیش آئی کیونکہ زبان کا انتخاب کرنے میں ذرا اختیار کامظاہرہ کرنا پڑا۔ یہ میری اب تک کی واحد تحریر ہے جس میں انگلش کا ایک لفظ بھی استعمال نہیں ہوا۔ میرے جیسے نئی نسل کے لکھنے والوں کے لیے ایسا کرنا بہت مشکل ہے۔

Monday, December 7, 2009

DORAAHA


DORAHA IS UMERA AHMED'S POPULAR AND FAMOUS DRAMA BASED NOVEL AND IT WAS CONSIDERED AS ONE OF THE BIGEST HIT DRAMA SERIAL OF GEO T.V

ZINDAGI GULZAAR HAI

"ZINDAGI GULZAAR HAI" IS A COLLECTION OF UMERA AHMED 3 NOVELS
"zInDaGi gUlZaAr HaI" IS UMERA AHMED'S FIRST EVER NOVEL THAT PUBLISHED AS HER DEBUT NOVEL IN A DIGEST AND IT GAIN SO MUCH POPULARITY IN READERS.
"ABHI TOU MAAT BAAQI HAI" IS BASED ON A TRUE INCIDENT
"AESA KABHI NAHI HOTA" IS THE ONLY COMIC STORY WHICH UMERA AHMED HAVE WRITTEN>

PEER E KAAMIL (P.B.U.H)



پیر کامل عمیرہ احمدکابہترین اور شہکار ناول ہے۔یہ ناول مددگار ہے ہم سب کی زندگی میں آنے والے اس موڑ کے لیے جب روشنی یا تاریکی کے انتخاب کا فیصلہ ہم پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔ ہم چاہیں تو اس راستے پر قدم بڑھا دیں جو روشن ہے اور چاہیں تو تاریکی میں داخل ہو جائیں۔پیر کامل ہی وہ آواز ہے جو انسان کو تاریکی سے روشنی تک لا سکتی ہے اور لاتی ہے۔ اگر انسان روشنی چاہے تو ۔۔۔

WAAPSI


واپسی تین ٹیلی فلمز کا مجموعہ ہے۔
واپسی۔ سودا اور لباس۔
تینوں ٹیلی فلمز میں ایک تھیم مشترک ہے اور وہ واپسی ہے۔۔۔۔۔۔۔ یہ آپ طے کریں کہ یہ کتاب واپسی ہے یا سمجھوتہ۔

EEMAAN UMEED AUR MUHABBAT



MAN O SALWA



من وسلویٰ کا بنیادی موضوع رزق حلال ہے۔ بنی اسرائیل پر نازل کی جانے والی نعمتوں میں سے ایک من وسلویٰ تھی۔ من ایک میٹھی دانے دار شے تھی جو آسمان سے رات کو شبنم کی طرح گر کر جم جاتی ۔ سلویٰ ایک بٹیر تھا جو کثیر تعداد میں ان کے علاقے میں آتا اور وہ اسے پکڑ کر کھاتے، بنی اسرائیل چالیس سال تک جلاوطنی کے دور میں یہ آسمانی رزق کھاتے رہے پھر اس سادہ کھانےکی بجائے انواع واقسام کے کھانے چاہتے تھے۔ بنی اسرائیل کےمن و سلویٰ اور ہمارے رزق حلال میں بہت مماثلت ہے۔ وہ پاکیزہ سادہ کھاناتھا، یہ پاکیزہ سادہ رزق ہے۔ دونوں کا حصول بے حد آسان ہے مگر بنی اسرائیل کے لئے من وسلویٰ پر انحصار کرنا اور ہمارے لئے رزق حلال پر جینا مشکل ہے۔ وہ بنی اسرائیل کی سوچ تھی، یہ ہماری سوچ ہے۔ وہ من وسلویٰ سے ناخوش تھے اور اس کامذاق اڑاتے تھے۔ ناشکری کرتے تھے۔ ان کو انواع واقسام کا رزق چاہیے تھا۔ ہمیں شارٹ کٹ سے کم وقت میں بہت زیادہ پیسہ چاہیے ۔بنی اسرائیل کی قوم کہتی تھی کہ موسی علیہ السلام کا رب کنجوس ہے جس کے پاس ان کے لئے من و سلویٰ کے علاوہ اور کچھ نہیں۔ ہم آج یہ سمجھتے ہیں کہ ہمارا خداہمیں رزق حلال کے علاوہ کچھ نہ دے کرتنگ کر رہا ہے۔ بنی اسرائیل اپنی اس سوچ اور ناشکری کی وجہ سے مغضوب ہوئی اور ہم۔۔۔۔یقیناہم مغضوب ہونا نہیں چاہتے ۔ بنی اسرائیل کے ساتھ من وسلویٰ کے معاملے میں نظر آنے والی یہ مماثلت افسوس ناک ہے، شرم ناک ہے یا ہولناک ۔ اس کا فیصلہ ہم سب اپنی اپنی جگہ پر کر سکتے ہیں۔