Sunday, December 13, 2009

HUM KAHAAN K SACHCHAY THAY

: عمیرہ احمد کہتی ہیں کہ یہ میرا پہلا مکمل ناول تھا جس نے کرن میں اپنی اشاعت کے ساتھ مجھے فوری طور پر مقبولیت دلواءی۔ اگرچہ میرے بعد میں آنے والے ناولز کے برعکس اس میں بہت زیادہ سنجیدہ قسم کے موضوعات شامل نہیں ہیں اور یہ ڈاجسٹ میں شاءع ہونے والے پاپولرفکشن کی ایک اچھی مثال ہے۔ اس ناول کی کتابی شکل میں لانے میں مجھے بہت تامل تھا۔ مگر ٹی وی کے لیے لکھنا شروع کرنے کے بعد جن کہانیوں کی ڈراماءی تشکیل کے لیے مجھ سے کہا جا رہا ہے۔ ان میں ایک یہ ناول بھی ہے کیونکہ ٹی وی کے میڈیم پر ایسی کہانیاں ناظرین میں فوری مقبولیت حاصل کرتی ہیں۔

No comments:

Post a Comment