Sunday, December 13, 2009

THORA SA AASMAAN


تھوڑا سا آسمان: عمیرہ احمد
آسمان وہ عروج ہے جس کو پانے کی خواہش ہمیں ہمیشے بے تاب رکھتی ہے۔ ہم سب کبھی نہ کبھی تھوڑا سا آسمان ضرور تلاش کرتے ہیں۔ اس تلاش میں بہت سے لوگ بہت کچھ کطو دیتے ہیں اور بعض دفعہ اس تلاش میں ہم اپنے پیروں کے نیچے موجود زمین کو ٹھوکر مار دیتے ہیں۔ پھر جب آسمان تک پہنچ نہیں پاتے تو واپس زمین پر آنے کی کوشش کرتے ہیں بعض دفعہ زمین ہمیں پاءوں رکھنے کی جگہ نہیں دیتی، اس ناول کے سارے کردار بھی آپ کو ہی اسی تلاش میں سرگرداں نظر آءیں گے۔ یہ تلاش انہیں کہاں لے جاتی ہے، اس کا فیصلہ ان کرداروں کو نہیں آپ کو کرنا ہے۔ ہم لوگ ناول پڑھتے ہوءے اپنے آپ کو ہمیشہ ہیرو ہیروءن یا اچھے کرداروں میں پانے کی کوشش کرتے ہیں حقیقی زندگی میں بعض دفعہ ہم ساری زندگی منفی کردار ادا کرتے رہتے ہیں ،،تھوڑا سا آسامان،، کوکی کوشش پڑھتے ہوءے اپنے آپ کو مثبت کے بجاءے منفی کرداروں میں تلاش کرنے کیجیے گا۔

No comments:

Post a Comment