Monday, December 7, 2009

PEER E KAAMIL (P.B.U.H)



پیر کامل عمیرہ احمدکابہترین اور شہکار ناول ہے۔یہ ناول مددگار ہے ہم سب کی زندگی میں آنے والے اس موڑ کے لیے جب روشنی یا تاریکی کے انتخاب کا فیصلہ ہم پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔ ہم چاہیں تو اس راستے پر قدم بڑھا دیں جو روشن ہے اور چاہیں تو تاریکی میں داخل ہو جائیں۔پیر کامل ہی وہ آواز ہے جو انسان کو تاریکی سے روشنی تک لا سکتی ہے اور لاتی ہے۔ اگر انسان روشنی چاہے تو ۔۔۔

1 comment: